چکی نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک گانا جو عورتیں شادی بیاہ کے موقع پر ابٹن پیستے وقت لگاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک گانا جو عورتیں شادی بیاہ کے موقع پر ابٹن پیستے وقت لگاتی ہیں۔